March 10, 2025 10:24 AM March 10, 2025 10:24 AM

views 8

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ مرحلہ 4 اپریل تک جاری رہے گا، جس کے دوران 20 نشستیں ہوں گی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج منی پور کے لیے بجٹ پیش کریں گی۔ اِس ریاست میں، وزیر این برین سنگھ کی طرف سے، پچھلے مہینے استعفیٰ دیے جانے کے بعد سے صدر راج  نافذ ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران سال  2025-26 کے لیے مطالبات زر پر بحث اور ووٹنگ ہوگی اور اِس سے متعلق بِل پر بھی بحث مباحثہ کیا جائے گا۔ تفصیل ہماری نامہ نگار سے V/C - Superna اِس دوسرے مرحلے کے اجلاس ...

March 9, 2025 9:53 AM March 9, 2025 9:53 AM

views 10

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستیں ہوں گی، جو 4 اپریل تک جاری رہے گا۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستیں ہوں گی، جو 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ اجلاس کے دوران سال 2025-26 کے لیے گرانٹس کی مانگ اور متعلقہ تصرف بِل پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ بیکنگ قوانین کے ترمیمی بِل، ساحلی شپنگ بِل 2024،  2024 کا Tribhuvan Sahkari یونیورسٹی بِل، امیگریشن اور غیر ملکیوں سے متعلق بِل 2025 کے علاوہ ریلوے ترمیمی بِل سمیت بہت سے بِلوں کو بحث کے لیے پیش کیا جائے گا اور اُنہیں منظوری دی جائے گی۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ...