ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 3:59 PM

BJP کے اَرکان پارلیمنٹ نے، کانگریس پر، ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے، پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔

BJP کے اَرکان پارلیمنٹ نے، کانگریس پر، ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے، پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔ پارٹی ارکان اس معاملے پر تختیاں ہاتھ میں لئے ہوئے تھے اور انہوں نے اپوزیشن کے خلاف نعرے لگائے۔ سابق مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے...