February 10, 2025 9:52 AM February 10, 2025 9:52 AM
17
وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے مقبول ترین پروگرام پریکشا پے چرچا کی آٹھویں قسط میں ملک بھر کے طلباء سے بات چیت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے مقبول ترین پروگرام پریکشا پے چرچا کی آٹھویں قسط میں ملک بھر کے طلباء سے بات چیت کریں گے۔ اس پروگرام کو دوردرشن سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا۔ وزیر اعظم، امتحان کی تیاریوں، ذہنی دباؤ سے نمٹنے اور ذاتی ترقی کے موضوعات پر طلباء، سرپرست اور اساتذہ سے تبادلہئ خیال کریں گے۔ یہ پروگرام، آکاشوانی، دوردرشن، سوئم، سوئم پربھا، PMO یو ٹیوب چینل اور وزارتِ تعلیم اور اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ ہمارے نمائ...