January 23, 2026 9:52 AM

views 7

مرکزی سرکار نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 129 ویں جینتی کے سلسلے میں آج سے پراکرم دِوس منعقد کر رہی ہے۔

وزارتِ ثقافت نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 129 ویں جینتی کے سلسلے میں انڈمان نکوبار جزائر آج سے پراکرم دِوس 2026 منعقد کر رہی ہے۔ مجاہد آزادی نیتاجی سبھاش چندر بوس کی زندگی اور وراثت سے وابستہ تقریبات کا اہتمام ملک کے 13 دیگر مقامات پر بھی کیا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر نیتاجی کی دلیری، قربانی اور حب الوطنی کی دائمی وراثت کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق اِن تقریبات کے تحت ایک ثقافتی پروگرام، نمائشیں اور نیشنل اسکول آف ڈرامہ کی جانب سے تھیئٹر پروگرام بھی منعقد کیا جائے گا۔ تقریبات اس مہینے ...

January 23, 2025 10:54 AM

views 9

نیتاجی سبھا چندر بوس کی وراثت کو اعزاز دینے کے لیے اُن کے 128 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج    پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔

نیتاجی سبھا چندر بوس کی وراثت کو اعزاز دینے کے لیے اُن کے 128 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج    پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ ثقافت کی وزارت کی جانب سے اوڈیشہ کے کٹک میں تین روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو نیتاجی کی جائے پیدائش ہے۔ حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں پراکرم دوس کا ذکر کیا تھا اور نیتاجی سبھاش چندر کے تعاون کو یاد کیا تھا۔ سبھاش بابو کو ایک نظریہ ساز رہنما قرار دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا تھا کہ حوصلہ نیتاجی میں رچا بسا تھا۔ انھوں نے ملک کے نوجوانوں ...