June 2, 2025 9:31 AM

views 44

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں پیراگوئے کے صدر Santiago Pena Palacios سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں پیراگوئے کے صدر سانت تیاگو پینا پیلاسیوس سے بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے پورے منظرنامے کا جائزہ لیں گے۔ پیراگوئے کے صدر آج سے بھارت کے  تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ اُن کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے، جس میں وزراء، سینئر افسران اور سرکردہ تاجر بھی شامل ہیں۔ صدر پینا کا بھارت کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے اور صدر کی حیثیت سے، کسی ملک کا یہ اُن کا اب تک کا دوسرا دورہ ہے۔ ایک رپورٹ V/C Akshit صدر پینا، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب ...