March 23, 2025 4:15 PM March 23, 2025 4:15 PM

views 10

ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج کے مقام پر کھیلو انڈیا پیرا گیمس کے تحت جاری نشانے بازی کے مقابلوں میں، ساگر بالا نے 10 میٹر ایئر رائفل  زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے

نئی دلّی میں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج کے مقام پر کھیلو انڈیا پیرا گیمس کے تحت جاری نشانے بازی کے مقابلوں میں، ساگر بالا صاحب Katale نے 10 میٹر ایئر رائفل Prone مِکسڈ SH-1 زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔   اسی زمرے میں مونا اگروال نے چاندی کا تمغہ جبکہ دیپک سینی نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے، مونا اگروال نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ، ملک بھر سے نوجوان اور ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی نشاندہی کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انھوں نے خواہشمند اور ابھرتے ہوئے ایتھلیٹس کو صلاح دی ک...