March 13, 2025 9:28 AM March 13, 2025 9:28 AM
11
عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 2025 کے دوسرے دن بھی نئی دلّی کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں بھارتی کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا۔
عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 2025 کے دوسرے دن بھی نئی دلّی کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں بھارتی کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا۔ مردوں کے بھالا پھینکنے کے F46 زمرے میں بھارت کے رِنکو ہُوڈا نے سونے کا تمغہ جیتا۔ انہوں نے 60 اعشاریہ دو چھ میٹر کی بہترین کارکردگی کی بدولت یہ کامیابی حاصل کی۔ مردوں کے F40/F41 زمرے میں 30 اعشاریہ تین تین میٹر کی throw کے ساتھ Ritandra نے بھارت کے لیے ایک اور سونے کا تمغہ جیتا۔ مردوں کے بھالا پھینکنے کے F12/F37/F42/F43 کمبائنڈ زمرے میں بھارتی کھلاڑی پُ...