October 4, 2025 9:43 AM October 4, 2025 9:43 AM

views 16

نئی دلّی میں جاری عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت نے، کَل 4 تمغے جیتے، جن میں سونے کے دو اور کانسے کے دو تمغے شامل ہیں۔

نئی دلّی میں جاری عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت نے، کَل 4 تمغے جیتے، جن میں سونے کے دو اور کانسے کے دو تمغے شامل ہیں۔ اِس طرح اُس کے تمغوں کی مجموعی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ بھارت کے پیرا ایتھلیٹ نِشاد کمار نے مردوں کے ہائی جمپ T47 زمرے میں اپنا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ سِمرن شرما نے خواتین کے 100 میٹر T12 Sprint مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ دوسری طرف پردیپ کمار نے مردوں کے   Discuss Throw F64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا اور پریتی پال نے بھی خواتین کے 200 میٹر T35 مقابلے میں کانس...

March 12, 2025 9:58 AM March 12, 2025 9:58 AM

views 20

کل نئی دلّی میں، عالمی گراں پری ایتھلیٹکس کے پہلے دن، مردوں کے Discus Throw – F11 مقابلے میں بھارت نے، زبردست کامیابی حاصل کی۔ ایتھلیٹ ساگر نے 34 اعشاریہ آٹھ-چار میٹر کی دوری پر Discus پہنچا کر سونے کا تمغہ جیتا۔

کل نئی دلّی میں، عالمی گراں پری ایتھلیٹکس کے پہلے دن، مردوں کے Discus Throw - F11 مقابلے میں بھارت نے، زبردست کامیابی حاصل کی۔ ایتھلیٹ ساگر نے 34 اعشاریہ آٹھ-چار میٹر کی دوری پر Discus پہنچا کر سونے کا تمغہ جیتا۔ بالاجی راجیندرن نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، جبکہ جَنک سنگھ ہرسانا نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ بھارت کا دبدبہ، مردوں کے ہائی جَمپ ٹی-سینتالیس مقابلے میں بھی برقرار رہا۔ اُس نے سبھی تینوں تمغے    حاصل کیے۔ رامپال نے ایک اعشاریہ آٹھ-تین میٹر کی ہائی جَمپ میں سونے کا تمغہ، چندریش مُلجی بھائی نے چ...