December 18, 2024 10:24 AM

views 31

مرکز نے مطلع کیا ہے کہ پچھلے تین برسوں کے دوران پنچایتی راج کے محکمے نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے تحت دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے ایک اعشاریہ 43 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔

مرکز نے مطلع کیا ہے کہ پچھلے تین برسوں کے دوران پنچایتی راج کے محکمے نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے تحت دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے ایک اعشاریہ 43 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں پنچایتی راج کے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل نے کَل بتایا کہ ابھی تک کی تازہ جانکاری کے مطابق مختص کی گئی رقم میں سے ایک اعشاریہ چھ لاکھ کروڑ روپے استعمال کیے گئے ہیں۔x