October 7, 2025 9:41 AM

views 27

اعلی انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ چناؤ کمیشن پورے ملک میں ہر ریاست اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی عمل انجام دے گا۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ چناؤ کمیشن پورے ملک میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی عمل شروع کرنے کا پہلے ہی فیصلہ کر چکا ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہر ریاست اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں یہ عمل انجام دینے کیلئے کام جاری ہے اور انتخابی کمیشن تاریخیں طے کرنے کے بعد باضابطہ اعلان کرے گا۔ چناؤ کمیشن نے بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی کا کام مکمل کرلیا ہے۔ اِس کے نتیجے میں اموات ہونے، غیر قانونی تاریکینِ وطن کے نام ہ...