April 21, 2025 9:49 AM
کل غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملوں میں کم سے کم 29 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
کل غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملوں میں کم سے کم 29 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ غزہ میں سوِل ڈفینس کے مطابق وسطی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور کچھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی غزہ میں، ایک فلسطینی خاتون ہلاک اور 4 دیگر اُس وقت زخمی ہو گئے، جب اسرائیلی ڈرون نے اُن کے ٹینٹ پر ...