December 22, 2025 9:36 AM

views 10

پاکستان میں، ایک ہزار 300 سے زائد اہلکاروں اور سکیورٹی عملے کو پاکستان تحریک انصاف کے امکانی احتجاج کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے روالپنڈی میں تعینات کیا گیا ہے۔

پاکستان میں، ایک ہزار 300 سے زائد اہلکاروں اور سکیورٹی عملے کو پاکستان تحریک انصاف کے امکانی احتجاج کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے روالپنڈی میں تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی یہ پیشرفت سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ-دوئم بدعنوانی معاملے میں انہیں اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد، اپنے حمایتوں کو ملک گیر احتجاج و مظاہرے کیلئے تیار رہنے کو کہنے کے بعد ہوئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف PTI نے ایک بیان...