November 9, 2025 9:33 AM

views 28

پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر اعظم نظیر تارڑھ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ ملک میں انسانی حقوق اور خواتین کی حالات بدستور ابتر بنی ہوئی ہے۔

پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر اعظم نظیر تارڑھ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ ملک میں انسانی حقوق اور خواتین کی حالات بدستور ابتر بنی ہوئی ہے۔ 2021 سے 2024 تک یعنی 4 سال میں غیرت کے نام پر ایک ہزار 553 سمیت  7 ہزار 500 سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ تارڑھ نے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ قومی پولیس بیورو کی طرف سے جو اعداد و شمار مرتب کیے گئے ہیں، اُس میں یہ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 4 سال کی مدّت کے دوران خواتین کی عصمت دری اور آبرو ریزی کے 17 ہزار 700 معاملے درج کیے گئے۔ اِن اعداد و شمار سے پتہ چل...