ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 9, 2025 10:06 AM

بھارتی افواج نے کل رات پورے مغربی سرحدی حصے میں پاکستان کی جانب سے کیے گئے کئی حملوں کے خلاف ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی اور اُن کا منہ توڑ جواب دیا۔

بھارتی مسلح افواج نے کل رات ملک کے شمالی اور مغربی شہروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے پاکستان کے سبھی حملوں کو ڈرون اور میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے ناکام کر دیا۔ پاکستانی فوج جموں و کشمیر کنٹرول لائن پر مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی کر رہی ہے۔ بھارتی فوج نے اس بات پر زور دیا ہے کہ...