March 15, 2025 9:48 AM

views 22

پاکستان میں کَل دوپہر جمعے کی نماز کے دوران خیبرپختونخواہ خطے میں مولانا عبد العزیز مسجد میں ہوئے ایک طاقتور بم دھماکے میں بچوں سمیت ایک مقامی مذہبی رہنما اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں کَل دوپہر جمعے کی نماز کے دوران خیبرپختونخواہ خطے میں مولانا عبد العزیز مسجد میں ہوئے ایک طاقتور بم دھماکے میں بچوں سمیت ایک مقامی مذہبی رہنما اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ دیسی ساخت کا  یہ بم، مسجد میں ممبر کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔ زخمیوں کو ایک ضلع اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ x

March 6, 2025 9:28 AM

views 19

پاکستان میں کل بلوچستان صوبے میں ایک مارکیٹ میں ہوئے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں کل بلوچستان صوبے میں ایک مارکیٹ میں ہوئے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دیسی ساخت کے اس بم کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، جسے Khuzdar کے Naal بازار میں کھڑا کیا گیا تھا۔ Naal پولیس اسٹیشن کے ہاؤس آفیسر بھاوَل خان پنڈرانی نے میڈیا کے ساتھ بات چیت میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔×