April 25, 2025 9:45 AM April 25, 2025 9:45 AM
8
پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اِدھر ایئر انڈیا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ سبھی بھارتی ایئر لائنز کے لیے پاکستان کی طرف سے بندشوں کے اعلان کی وجہ سے ایسا امکان ہے کہ شمالی امریکہ، برطانیہ، یوروپ اور مغربی ایشیاء جانے والی یا وہاں سے آنے والی ایئر انڈیا کی کچھ پروازوں کو توسیع شدہ متبادل رُوٹ استعمال کرنا ہوگا۔ IndiGo ائیر لائنز ...