April 25, 2025 9:48 AM
جموں وکشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں، طلباء اور سیاسی گروپوں نے کَل مختلف شہروں میں احتجاج اور کینڈل مارچ کیا۔
جموں وکشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں، طلباء اور سیاسی گروپوں نے کَل مختلف شہروں میں احتجاج اور کینڈل مارچ کیا۔ اننت ناگ میں خواتین کے گورنمنٹ ڈگری کالج کی طالبات نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہر میں مارچ کیا۔ چنڈی گڑھ میں لوگ اس واقعہ کے خلاف ا...