April 25, 2025 9:57 AM April 25, 2025 9:57 AM
4
پارٹی وابستگی کے قطع نظر مختلف رہنماؤں نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے معاملے پر، کسی بھی طرح کی کارروائی کے لیے سرکار کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
پارٹی وابستگی کے قطع نظر مختلف رہنماؤں نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان کے خلاف سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تئیں حمایت کا اعلان کیا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کِرن رجیجو نے بتایا کہ سبھی پارٹیوں نے دہشت گردوں کے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا اور اپنی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر دفاع نے پہلگام کے واقعے اور سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں سرکار کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی جانکاری دی۔ جناب رِجیجو ن...