April 24, 2025 9:47 AM
حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیشِ نظر آج شام نئی دلّی میں، کُل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔
حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے واقعے کے تناظر میں آج نئی دلّی میں کُل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ میٹنگ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں منعقد کی جائے گی۔×...