May 26, 2025 10:16 AM
68
آپریشن سندور: حالیہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ نور خاں ائیربیس کو اِس سے زیادہ شدید نقصان پہنچا، جیسا کہ پہلے کہا گیا تھا
حالیہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان کے اہمیت کے حامل نور خاں ائیربیس کو بھارت کے آپریشن سندور کے دوران اِس سے زیادہ شدید نقصان پہنچا، جیسا کہ پہلے کہا گیا تھا۔ نور خاں اسلام آباد سے 25 کلومیٹر سے بھی کم دوری پر راوَل پنڈی میں واقع پاکستان کے ڈرون اور وی آئی پیAir Fleet کا ایک اہم ٹھکانہ ہے۔ یہ وہ اہم ٹھکانہ ہے، جہاں پاکستانی فضائیہ کے اہم اثاثے موجود ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دفاعی تجزیہ کار Damien Symon نے لکھا ہے کہ پاکستان کے نور خاں ایئربیس کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پورا کمپ...