January 8, 2026 10:01 AM

views 11

امریکہ کے غیر ملکی ایجنٹس کے رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ FARA کے تحت جاری کی گئی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے سال اپریل میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کے آپریشن سندور سے پاکستان کو بڑا دھچکا لگا تھا۔

امریکہ کے غیر ملکی ایجنٹس کے رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ FARA کے تحت جاری کی گئی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے سال اپریل میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کے آپریشن سندور سے پاکستان کو بڑا دھچکا لگا تھا۔ اِس میں کہا گیا ہے کہ اُس وقت پاکستان نے امریکہ سے مدد کی اپیل کی تھی اور اِس کے عوض مزید سرمایہ کاری، خصوصی رسائی اور اہم معدنیات کی پیشکش کی تھی۔ پاکستان کے سفارتکاروں اور محکمہئ دفاع کے اہلکاروں نے اِس کارروائی کے تناظر میں کئی امریکی عہدیداروں اور رابطہ اہلکاروں، حتیٰ کہ امریکی میڈیا سے emails او...