December 1, 2025 9:59 AM December 1, 2025 9:59 AM
4
بھارتی فضائیہ نے سمندری طوفان Ditwah کے سبب کولمبو ہوائی اڈے پر پھنسے ہوئے 335 بھارتی مسافرں کو بھارت پہنچایا ہے۔
بھارتی فضائیہ نے سمندری طوفان Ditwah کے بعد سری لنکا میں پھنسے ہوئے 335 بھارتیوں کو ترواننت پورم پہنچا دیا ہے۔ آپریشن ساگر بندھو کے تحت سمندری طوفان Ditwah کے سبب سری لنکا میں پھنسے ہوئے بھارتیوں کو فضائیہ کے طیاروں کے ذریعے کَل رات ترواننت پورم لایا گیا۔ اِن لوگوں کو فضائیہ کے IL-76 اور C130J طیاروں کے ذریعے کولمبو سے ترواننت پورم منتقل کیا گیا۔ یہ طیارے راحت سامان لے کر سری لنکا گئے تھے۔ ترواننت پورم میں Norka Roots میں اِن لوگوں کو گھروں تک پہنچانے کیلئے خصوصی بس سروس کا انتظام کیا۔ وزارت دف...