December 18, 2024 10:48 AM
32
حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل، وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل، وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے خود تجویز رکھی ہے کہ یہ بِل JPC کے حوالے کر دیے جائیں، کیونکہ اِن پر، ہر سطح پر تفصیلی بحث مباحثہ ہونا چاہیے۔ جناب شاہ نے یہ بیان، لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے دوران دیا، جب قانون کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے آئین کا 129 واں یہ ترمیمی بِل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قانون کا ترمیمی بِل 2024 پیش کی...