March 13, 2025 9:49 AM
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خاص کر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خاص کر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ جناب برلا نے یہ بات مڈغاسکر سے آئے ایک پارلیمانی وفد کے ساتھ نئی دلی میں دوطرفہ میٹنگ کے دوران کہی جس کی قیادت مڈغاسکر کی قومی اسمبلی کے صد...