March 13, 2025 9:49 AM March 13, 2025 9:49 AM
8
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خاص کر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خاص کر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ جناب برلا نے یہ بات مڈغاسکر سے آئے ایک پارلیمانی وفد کے ساتھ نئی دلی میں دوطرفہ میٹنگ کے دوران کہی جس کی قیادت مڈغاسکر کی قومی اسمبلی کے صدر جسٹن ٹوکلے کر رہے تھے۔ میٹنگ کے دوران جناب برلا نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت مڈغاسکر کو ایک قابل بھروسہ دوست تصور کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کی تیز رفتار ترقی کا ایک شراکت دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور مڈغاسکر ...