April 5, 2025 10:01 AM April 5, 2025 10:01 AM
8
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، اُزبیکستان کے تاشقند میں آج سے شروع ہو رہی 150 ویں بین پارلیمانی یونین اسمبلی، IPU میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، اُزبیکستان کے تاشقند میں آج سے شروع ہو رہی 150 ویں بین پارلیمانی یونین اسمبلی، IPU میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔ جناب برلا، سماجی ترقی اور انصاف کے لیے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر عام مباحثے کے اعلیٰ سطحی حصے کے دوران اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس وفد میں راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ جیسے Bhartuhari Mahtab، انوراگ سنگھ ٹھاکر، ڈاکٹر سمبت پاترا، اشوک کمار متّل، کِرن چودھری اور لتا وانکھیڑے شامل ہیں۔ بھارت کا پارلیمانی وفد مختلف IPU اد...