July 3, 2025 10:14 AM

views 15

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج ہریانہ کے مانیسر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج ہریانہ کے مانیسر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ دو روزہ کانفرنس کا موضوع ہے: آئینی جمہوریت اور قومی تعمیر کو مضبوط بنانے میں ”شہری بلدیاتی اداروں کا رول“۔ اس کانفرنس کا مقصد ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنا ہے تاکہ ملک کی تیزی سے ہو رہی شہر کاری میں شہری بلدیاتی اداروں کے اہم رول کو اجاگر کیا جا سکے۔ اِس کا مقصد بالخصوص موجودہ دور میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانا، بہتر...