ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 3, 2025 10:14 AM

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج ہریانہ کے مانیسر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج ہریانہ کے مانیسر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ دو روزہ کانفرنس کا موضوع ہے: آئینی جمہوریت اور قومی تعمیر کو مضبوط بنانے میں ”شہری بلدیاتی اداروں کا رو...