ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 24, 2025 9:57 AM

  تیل کی عالمی قیمتوں میں گذشتہ پانچ سال میں ایک ہی دن میں اب تک کی سب سے زیادہ گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

قطر میں امریکہ کے Al Udeid ایئربیس پر ایران کے حملے کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آگئی، جو پچھلے پانچ سال میں ایک ہی دن میں ہونے والی سب سے زیادہ گراوٹ ہے۔ ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کے جواب میں ایران کے انتقامی حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں چھ فیصد سے زیادہ نیچے آگ...