August 29, 2025 9:50 AM

views 13

آج بھوبنشور میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

آج بھوبنشور میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اس کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس میں ملک بھر کے 240 سے زیادہ مندوبین کے شرکت کرنے کا امکان ہے۔×