October 24, 2024 10:11 AM
21
شدید طوفان DANA آج دیر رات اوڈیشہ سے متصل Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان پہنچ جائے گا۔ اوڈیشہ میں سبھی اسکول کالج کَل تک بند کردیے گئے ہیں۔
شدید سمندری طوفان Dana کے بارے میں زیادہ امید اِس بات کی ہے کہ یہ آج رات دیر گئے یا جمعہ کو صبح سویرے اڈیشہ کے ساحل پر واقع Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان پہنچ جائے گا۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خطے میں بڑے پیمانے پر اثرات کے ساتھ Dana کے پہنچنے کے دوران ہوا کی رفتار 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ شدید سمندری طوفان Paradip سے 280 کلو میٹر اور اڈیشہ کے ساحل سے متصل Dhamra سے 310 کلو میٹر دور ہے اور یہ خلیج بنگال میں 15 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ بہت شدید بارش...