October 29, 2025 10:15 AM October 29, 2025 10:15 AM
108
اُڈیشہ میں گجاپتی اور Ganjam سمیت ریاست کے جنوبی ضلعوں میں طوفانی اور بارش اور تیز ہوائیں چلیں۔
اُڈیشہ میں گجاپتی اور Ganjam سمیت ریاست کے جنوبی ضلعوں میں طوفانی اور بارش اور تیز ہوائیں چلیں۔ سمندری طوفان Montha کے اثر سے بہت سے پیڑ گِر گئے اور کچھ سڑکیں بلاک ہو گئیں۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ البتہ مٹّی کے تودے کھسکنے سے اُڈیشہ کے رائے گڑھ ضلعے میں کاشی پور اور گجاپتی ضلعے کے اُدے گری اور Parlakhemundi کے راستے بند ہو گئے۔ کَل رات آندھراپردیش میں سمندری طوفان Montha سے کافی تباہی ہوئی۔ اس طوفان سے ریاست اُڈیشہ کے جنوبی ضلعوں میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، جیسا کہ پہلے تو...