February 20, 2025 9:37 AM February 20, 2025 9:37 AM
9
اڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی نے نیپال کے سفارت خانے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بھونیشور میں KIIT یونیورسٹی میں نیپال کی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں انصاف فراہم کیا جائے گا۔
اڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی نے نیپال کے سفارت خانے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بھونیشور میں KIIT یونیورسٹی میں نیپال کی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ جناب ماجھی نے کل نیپال سفارت خانے کے دو نمائندوں سے ملاقات کی اور انھیں یقین دلایا کہ KIIT کیمپس میں امن اور نارمل حالات بحال کئے جائیں گے۔ وہاں سینکڑوں نیپالی طلبا زیر تعلیم ہیں۔ انھوں نے واقعہ کے بعد اڈیشہ سے روانہ ہوچکے طلبا پر بھی زور دیا ہے کہ وہ کیمپس لوٹ آئیں اور اپنی تعلیم جاری رکھیں۔ اڈیشہ حکومت نے ک...