February 28, 2025 9:52 AM February 28, 2025 9:52 AM

views 7

آزمودہ کار اُڑیا فلم اسٹار اُتّم موہنتی کا کل رات گروگرام کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 66 برس کے تھے۔ 

آزمودہ کار اُڑیا فلم اسٹار اُتّم موہنتی کا کل رات گروگرام کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 66 برس کے تھے۔   وہ اسپتال میں جگر کی بیماری کے لیے زیر علاج تھے۔ اُڑیا فلم انڈسٹری کی ایک مشہور شخصیت، اُتّم موہنتی نے 130 سے زیادہ اُڑیا فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے علاقائی سنیما پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ اُڑیا فلموں کے علاوہ انہوں نے 30 بنگالی فلموں اور ہندی فلم نیا زہر میں بھی شاندار ادکاری کے جوہر دکھائے۔ اُنہیں مختلف قسم کے کردار نبھانے کے لیے جانا جاتا ہے۔ اُتّم موہنتی کے انتقال سے اُڑیا سنیما کے ایک دو...