ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:54 AM

بھارت اور بیرونِ ملک میں آج سہ پہر امتحان کرانے والی قومی ایجنسی NEET-UG 2025 کے امتحان کا انعقاد کرے گی۔

اہلیت اور داخلوں سے متعلق قومی امتحان NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی، NTA آج ملک کے پانچ ہزار سے زیادہ اور بیرونِ ملک 13 شہروں میں اس امتحان کا انعقاد کر رہی ہے۔ NTA نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امتحان کو محفوظ اور نقائص سے پا...