May 4, 2025 9:54 AM May 4, 2025 9:54 AM

views 11

بھارت اور بیرونِ ملک میں آج سہ پہر امتحان کرانے والی قومی ایجنسی NEET-UG 2025 کے امتحان کا انعقاد کرے گی۔

اہلیت اور داخلوں سے متعلق قومی امتحان NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی، NTA آج ملک کے پانچ ہزار سے زیادہ اور بیرونِ ملک 13 شہروں میں اس امتحان کا انعقاد کر رہی ہے۔ NTA نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امتحان کو محفوظ اور نقائص سے پاک طریقے سے منعقد کرنے کے لیے سبھی تیاریاں اور لوجسٹک انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ 22 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ امیدواروں نے NEET یو۔جی 2025 کے لیے رجسٹرڈ کیا ہے۔ یہ امتحان آج دوپہر دو بجے سے شام بجے تک منعقد کیا جائے ...