February 21, 2025 10:05 AM February 21, 2025 10:05 AM
9
دلّی حکومت نے آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کَل اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔
دلّی حکومت نے آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کَل اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دلّی حکومت کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کی اضافی سہولت کے ساتھ آیوشمان بھارت اسکیم کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا ہے اور اِسے جلد سے جلد نافذ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے پہلے اجلاس میں CAG کی 14 رپورٹیں پیش کی جائیں گی۔ دلّی کی وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ وہ عام انتظام...