ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 24, 2025 10:06 AM

بھارت نے، پاکستانی طیاروں پر، فضائی حدود میں داخل ہونے پر عائد بندش کی مدّت میں، 23 جون تک توسیع کر دی ہے۔

بھارت نے پاکستانی طیاروں پر بھی ان کی فضائی حدود میں داخل ہونے پر عائد بندش کی مدّت میں 23 جون تک توسیع کر دی ہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت کے مطابق پاکستانی فوجی طیاروں سمیت پاکستانی ایئر لائنس کے ذریعے کرائے پر لیے گئے یا ملکیت والے پاکستان میں رجسٹرڈ کسی بھی طیارے کو بھارتی فضائی...