June 6, 2025 9:52 AM
ناروے شطرنج ٹورنامنٹ میں،سنسنی خیز نویں دور میں عالمی چمپئن D Gukesh نے چین کے Wei Yi کو ہرا دیا۔
Stavanger میں ناروے شطرنج ٹورنامنٹ 2025 میں بھارت کے ڈوما راجو گوکیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنی چوتھی کلاسیکی جیت حاصل کی ہے۔ 9 راؤنڈ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں سب سے کم عمر شطرنج عالمی چمپئن نے چین کے Wei Yi کو 14 اعشاریہ پانچ پوائنٹس کے بڑے فرق سے ہرایا۔ 9 دور کا کھیل مکمل ہونے کے سات...