ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 11, 2025 9:33 AM

view-eye 1

2025 کا نوبیل امن انعام Maria Corina Machado کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام اُنہیں Venezuela کے عوام کے، جمہوری حقوق کو فروغ دینے کے، انتھک کام کے صلے میں دیا گیا۔

2025 کا نوبیل امن انعام Maria Corina Machado کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام اُنہیں Venezuela کے عوام کے، جمہوری حقوق کو فروغ دینے کے، انتھک کام کے صلے میں دیا گیا۔ Machado کو Venezuela میں خاتونِ آہن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور 2025 کی 100 سب سے بااثر شخصیتوں کی، ٹائم میگزین کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔ Venezuela میں ...