May 31, 2025 9:29 AM
آج تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد تمباکو کے استعمال کے خطرات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا ہے۔
آج تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد تمباکو کے استعمال کے خطرات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا ہے۔ تمباکو کے استعمال کو روکنے کے لیے، یہ دن عالمی صحت تنظیم، WHO کی ایک پہل ہے۔...