November 18, 2025 9:49 AM
13
گنگا کی صفائی ستھرائی کے قومی مشن NMCG کی ایگزیکٹو کمیٹی کی 67 ویں میٹنگ کی جانب سے گنگا کے طاس کے علاقوں میں سائنسی بنیادوں پر دریا کے انتظام اور آلودگی کی روک تھام کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تحقیقی پروجیکٹوں کی منظوری دی گئی ہے۔
گنگا کی صفائی ستھرائی کے قومی مشن NMCG کی ایگزیکٹو کمیٹی کی 67 ویں میٹنگ کی جانب سے گنگا کے طاس کے علاقوں میں سائنسی بنیادوں پر دریا کے انتظام اور آلودگی کی روک تھام کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تحقیقی پروجیکٹوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل راجیو کمار مِتّل نے کَل نئی دلی میں اِس میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گنگا کی صفائی ستھرائی کے قومی مشن کی اس حکمت عملی میں پیش رفت کو اجاگر کیا گیا جس کے تحت دریا کے طویل مدتی بندوبست کے لیے سائنس، اے آئی ٹولز اور بروقت ہائیڈرولوجیکل ماڈلنگ کو شامل کیا جا رہا...