January 22, 2026 9:43 AM

views 6

نیتی آیوگ نے نئی دلّی میں سیمنٹ، ایلومینیم اور MSME کے شعبوں کیلئے کاربن کے اخراج کو ختم کرنے سے متعلق  روڈ میپ پر مشتمل رپورٹس جاری کی ہیں۔

نیتی آیوگ نے نئی دلّی میں سیمنٹ، ایلومینیم اور MSME کے شعبوں کیلئے کاربن کے اخراج کو ختم کرنے سے متعلق  روڈ میپ پر مشتمل رپورٹس جاری کی ہیں۔ اس موقع پر نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین سُمن بیری نے بھارت کے ترقیاتی سفر میں MSME کے شعبے اور پائیدار اقتصادی ترقی کے اہم رول کو اجاگر کیا۔ انہوں نے MSME شعبے کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا، جو روزگار، جدتِ طرازی اور جامع ترقی کیلئے ایک اہم محرک ہے۔ نیتی آیوگ کے CEO بی-وی-آر سبرامنیم نے کہا کہ ایلومینیم اور سیمنٹ کے شعبے توانائی کے سب سے زیادہ استعمال وال...