July 17, 2024 9:37 AM July 17, 2024 9:37 AM
29
مرکز نے نیتی آیوگ کی تشکیل نو کی ہے۔ مرکزی وزراء شیوراج سنگھ چوہان، راجناتھ سنگھ، امت شاہ اور نرملا سیتا رمن کو، اُن کے عہدوں پر رہتے ہوئے نیتی آیوگ کا رکن مقرر کیا ہے۔
حکومت نے نیتی آیوگ کی تشکیل میں تبدیلی کی ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ساتھ ساتھ زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو بھی عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ساتھ نیتی آیوگ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی شخصیتیں جنہیں نیتی آیوگ میں شامل کیا گیا ہے، یہ ہیں: سڑک ٹرانسپورٹ وشاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری، وزیر صحت جگت پرکاش نڈا، اسٹیل کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی، ایم ایس ایم ای کے وزیر جیتن رام ماجھی، پنچایتی راج کے وزیر راجیو رنجن سنگھ، سماجی...