ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 10:00 AM

حکومت آج، وزیراعظم کی انٹرن شپ اسکیم کا ایک خصوصی ایپ شروع کرے گی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج، وزیراعظم کی انٹرن شپ اسکیم PMIS کا ایک خصوصی ایپ شروع کریں گی۔ اِس کا مقصد، اسکیم کے دوسرے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کو آسان بناکر اس میں شامل ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ اِس ایپ پر درخواستیں 31 مارچ تک قبول کی جائیں گی۔ اِس ایپ کے تحت موبائل فو...