June 1, 2025 9:29 AM
قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، پاکستان سے جڑے جاسوسی کے کیس کے سلسلے میں 8 ریاستوں کے 15 مقامات پر تلاش کی کارروائیاں انجام دیں۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پاکستان سے جڑے جاسوسی کے ایک کیس میں 8 ریاستوں میں 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دیں۔ ایک بیان میں NIA نے کہا ہے کہ دلّی، ممبئی، اترپردیش، ہریانہ، راجستھان، چھتیس گڑھ، آسام اور مغربی بنگال میں پاکستان کی انٹیلی جنس کے کارِندوں کے ساتھ جڑے مشتبہ...