November 18, 2025 10:01 AM
1
قومی جانچ ایجنسی NIA نے دلی دھماکہ معاملے میں خودکش حملہ آور کے قریبی معاون کو جموں و کشمیر کے سری نگر سے گرفتار کیا ہے۔
قومی ایجنسی NIA نے لال قلعہ علاقے کے نزدیک کار بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کے ایک اور اہم ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔ کشمیر کے رہنے والے Jasir Bilal Wani کو سری نگر سے گرفتار کیا گیا۔ ایجنسی کے مطابق وانی نے مبینہ طور پر دہشت گردانہ حملے کو انجام دینے کیلئے تکنیکی مدد فراہم کی تھی، جس میں 10 ب...