ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 9:55 AM

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔ NIA کے مطابق اِن کامیابیوں میں، 100 فیصد مجرموں کا گردانا جانا شامل ہے۔ 25 مقدمات میں ملزموں کی تعداد 68 تھی، جنہیں مجرم گردانا گیا ہے۔ افسران نے، ...