January 1, 2025 9:55 AM January 1, 2025 9:55 AM
13
قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔ NIA کے مطابق اِن کامیابیوں میں، 100 فیصد مجرموں کا گردانا جانا شامل ہے۔ 25 مقدمات میں ملزموں کی تعداد 68 تھی، جنہیں مجرم گردانا گیا ہے۔ افسران نے، اِس کامیابی کا سہرا، تندہی سے کی جانے والی تحقیقات اور باریک قانونی حکمتِ عملی کو دیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق 2024 میں، NIA کے ہاتھوں درج کیے گئے 80 مقدمات میں مجموعی طور پر 210 ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔ اِن میں سے با...