December 5, 2025 9:50 AM

views 11

NIA نے غیر قانونی ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے سلسلے میں بہار، اترپردیش اور ہریانہ میں کئی مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی اور چار افراد کو گرفتار کیا۔

قومی جانچ ایجنسی NIA  نے غیر قانونی ہتھیاروں اور گولی بارود کی منظم اسمگلنگ کیس کے سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ NIA کی 22 ٹیموں نے تین ریاستوں میں کئی مقامات پر تلاش کی بڑی کارروائی انجام دی۔ اِن میں بہار کے نالندہ، شیخ پورہ اور پٹنہ ضلعے میں سات مقامات، اترپردیش کے Auraiya ضلعے میں 13 مقامات اور ہریانہ کے کروکشیتر ضلعے میں دو مقامات شامل ہیں۔ تلاشی کے دوران NIA کی ٹیموں نے بڑی تعداد میں ہتھیار اور مختلف Bores کا گولی بارود، ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی نقد رقم نیز قابل اعتراض ڈیٹا پرمشتمل...